Aaj TV - Pakistan

اوور سیز پاکستانیوں کےلئے ویکسیننیشن بحال
اوور سیز پاکستانیوں کےلئے ویکسیننیشن بحال

اوور سیز پاکستانیوں کےلئے ویکسیننیشن کا عمل بحال ہوگیا۔ مخصوص ویکسین لگوانے کےلئے پہلے میلوں لمبی قطار کے بعد انٹری اور پھر ویکسی نیشن کےلئے بھی انتظار، سخت گرمی اور سہولیات نہ ہونے پر شہریوں نے شکوے کیے۔

اوورسیز پاکستانیوں کو   مخصوص ویکسین لگائی جا رہی ہے، امریکی ویکسین موڈرنا بھی ویکسینشن سنٹرز پہنچ گئی۔

گزشتہ ہفتے سے سراپا احتجاج سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ویکسینیشن کا عمل بحال ہو گیا، ایف نائن پارک اسلام آباد میں قائم ویکسینیشن سنٹر میں دوردراز سے شہری تو پہنچ رہے ہیں مگر امتحان ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا، پہلے انٹری کےلئے سخت گرمی میں طویل قطار اور پھر نمبر کا انتظارکرنا پڑرہا ہے۔

ویکسینیشن کا عمل شروع ہونے پر شہری مطمئن تو ہیں مگر انتظامات نہ ہونے کا شکوہ بھی کر رہے ہیں، انھوں نے ہر شہر میں یہ سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

اسٹریزینکا ،فائزر کے بعد اب موڈرنا ویکسین بھی اوورسیز پاکستانیوں کو لگائی جا رہی ہے۔