Aaj TV - Pakistan

فیصل آباد: شادی سے انکار پر لڑکی قتل
فیصل آباد میں تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ میں نجی ہسپتال کے گیٹ پر ماں کے سامنے بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، موقع پر موجود شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

فیصل آباد کے نواحی علاقہ 21 رب کے رہائشی محمد حسین نے رشتہ سے انکار پر فائرنگ کر کے لڑکی کو قتل کردیا، مقتولہ اپنی والدہ کے ہمراہ گلستان کالونی میں واقع ہسپتال سے دوائی لینے آئی تھی، جہاں ملزم نے نجمہ پر فائرنگ کی۔

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، موقع پر موجود شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم اور مقتولہ کا تعلق ایک ہی گاؤں سے ہے. اور ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ لڑکے نے رشتے سے انکار پر فائرنگ کی ۔

مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دی، پولیس کی جانب سے تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا۔