Aaj TV - Pakistan

سابقہ حکومت پر تنقید
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث صوبے میں 1300 ارب روپے کے واجبات ورثے میں ملے، سابق حکمران اپنی ”گڈگورننس“ کے باعث 4 ہزار نامکمل ترقیاتی منصوبے چھوڑ کر گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے خزانے کو خالی کر دیا تھا اور 56 ارب روپے کے چیک کیش کور نہ ہونے کی وجہ سے باؤنس ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ماضی کی حکومت نے صوبہ پنجاب میں 41 ارب روپے کا اوور ڈرافٹ لیا۔ سابق حکومت پنجاب اسمبلی کی عمارت، وزیرآباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، پی کے ایل آئی اور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے نامکمل منصوبے چھوڑ کر گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ تریموں تھرمل پاور پراجیکٹ، پاک پتن اور مرالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جیسے ادھورے منصوبے ورثے میں ملے۔ وزیراعلیٰ نے مون سون سیزن میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظرضروری حفاظتی انتظامات جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔