Aaj TV - Pakistan

عیدالاضحی مویشی منڈی میں رش،قیمتیں آسمان پر
عید الاضحی کے نزدیک آتے ہی مویشی منڈی میں بھی رش بڑھنے لگا ہلکے سے ہلکا جانور بھی متوسط طبقے کی پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے ۔

کراچی کی  مویشی منڈی میں  جہاں جانور ایک سے بڑھ کر ایک  بھاری ہو یا ہلکاتاہم اسکی قیمتیں آسمان پر ہیں اور  متوسط طبقے کے افراد جیب میں پیسے لیے  منڈی پہنچے تو مایوس ہی نظر آتے ہیں۔

بیو پاری کہتے ہیں کہ اس مہنگائی کے دور میں چارہ بھی مہنگا ہے، اسی لیے جانور مہنگے ہیں۔

ایشیا کی سب سے بڑی منڈی جہاں ہر طرح کا جانور دستیاب ہے لیکن   کچھ افراد کے لیے اسے خریدنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔