Aaj TV - Pakistan

آزاد کشمیر: علی امین گنڈاپور کو جوتا مارنے والا شخص رہا
وفاقی وزیر امور کشیمر علی امین گنڈہ پور پر جوتا مارنے والے نوجوان زرنوش نسیم  کی ضمانت پہ رہائی ہوگئی ،  رہائی پانے والے نوجوان زرنوش نسیم نے کہا ہے کہ اسکا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ، میں نے ہاڑی گہل کے جلسہ میں علی امین گنڈا پور پر اس لیے جوتا مارا کہ انہوں نے کشمیریوں کے خلاف غلط زبان استعمال کی ۔

وفاقی وزیرامورکشیمرعلی امین گنڈا پورپرجوتا مارنے والے نوجوان زرنوش نسیم  کی ضمانت پہ رہائی ہوگئی۔

سٹی تھانہ باغ سے مقامی نوجوان کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں ہار پہنا کر کندھوں پر اٹھا کر شہر کا چکر لگایا گیا۔

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے اس نوجوان کو خراج  تحسین پیش کیا اور کہا کہ وفاقی وزراء آزاد کشمیر میں آکر کشمیریوں کے خلاف تقاریر کر کے انکی تذلیل کرتے ھیں اور پرامن حالات کو خراب کرنا چاہتے ہیں انکو وزیراعظم پاکستان لگام دے ورنہ انکا آزاد کشمیر میں داخلہ بند کر دیں گے۔

اس موقع پر رہائی پانے والے نوجوان زرنوش نسیم نے کہا ہے کہ اسکا کسی سیاسی جماعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں میں نے ھاڑی گہل کے جلسہ میں علی امین گنڈا پور پر اسلئیے جوتا مارا کہ انہوں نے کشمیریوں کے خلاف غلط زبان استعمال کی ۔ باغیرت کشمیری ایسے ہرگز نہیں ہونے دیں گے اور جو بھی کشمیریوں کی تزلیل کرئے گا اسکے ساتھ ایسا ہی ھو گا ۔