Aaj TV - Pakistan

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے کا اضافہ
پیٹرول ایک بار پھر مہنگا  کردیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے چالیس پیسے کا اضافہ کردیا گیا،

ڈیزل کی قیمت میں دو روپے چون پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں  پانچ  روپے  چالیس پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی قیمت میں  دو روپے چوون پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا اورلائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے  ستائیس پیسے اضافہ کردیا گیا۔

دوسری جانب معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ کیا ہے اورکہا ہے کہ  وزیراعظم نے اوگرا سفارشات کے برعکس عوام کو ریلیف دیا۔

انہوں نے لکھا پٹرول کی قیمت میں محض پانچ روپے چالیس پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی۔ عوام پر پڑنے والا بوجھ حکومت خود برادشت کرے گی۔