Aaj TV - Pakistan

'آزاد کشمیر کے الیکشن پر لوگ اپنا فیصلہ کرچکے'
وفاقی وزیر پیرنورالحق قادری نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیرکے الیکشن پرلوگ اپنا فیصلہ کرچکے ہیں ۔ اس فیصلہ کی دلیل مخالفین کی چیخیں ہیں ۔

اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے علماء و مشائخ کی جانب سے کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرنورالحق قادری نے کہا کہ علماء کرام اورمشائخ عزام کو جہاں انصاف اورمیریٹ نظر آئے وہاں کھڑے ہونا چاہئے،

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کھل کرسامنے آنا ہوگا کہ آپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ آزاد جموں وکشمیرکے الیکشن پرلوگ اپنا فیصلہ کرچکے ہیں، اس فیصلہ کی دلیل مخالفین کی چیخیں ہیں ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما پیر علی رضا بخاری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں ختم نبوت پر جو آواز اٹھائی وہ تاریخ کا اہم باب ہے ۔