Aaj TV - Pakistan

وزیرخارجہ کی افغان سفیر کی بیٹی سےمتعلق واقعےمیں ملوث مجرموں کی گرفتاری کی یقین دہانی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے میں مجرموں کو تلاش کرنے کےلئے تحقیقات جاری ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل کے ہمراہ ایک نیوز کانفرنس کی.

انہوں نے کہا افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔

آئی جی اسلام آباد نے اس موقع پر کہا کہ اسلام آباد کی پولیس کیس کی تحقیقات اور مجرموں کی شناخت کےلئے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس کی پانچ مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ 220 افراد کے انٹرویوز کے علاوہ سات گھنٹے کی تین سی سی ٹی وی ریکارڈنگز کا جائزہ لیا گیا ہے۔

ریڈیو پاکستان