Aaj TV - Sports

ون ڈےفارمیٹ میں پاکستان کا انوکھا اعزاز
لاہور:کسی ایک ملک کخلا ف مسلسل اور زیادہ سے زیادہ  ون ڈے سریز جیتنے کا ریکارڈ پاکستان کے پاس ہے۔

پاکستان نے مسلسل 11 بار زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں شکست دے رکھی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے،ویسٹ انڈیز کیخلاف مسلسل 10 سیریز کی جیت کے ساتھ انڈیا اس لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہے۔

اس لسٹ میں تیسرے نمبر پربھی پاکستان کی ٹیم ہے جس نے ویسٹ انڈیز کو مسلسل نو بار ون ڈے سیریز میں شکست دے رکھی ہے اور پاکستان اپنی ہونے والے سیریز میں اس ریکارڈ کو مزید بہتر کرسکتا ہے۔

جنوبی افریقہ زمبابوے کو مسلسل نو سیریز میں شکست دیکر چوتھے جبکہ انڈیا سری لنکا کو مسلسل نو سیریز میں شکست دیکر پانچویں نمبر پر ہے۔

واضح رہے کہ انڈیا نے سری لنکا کو حالیہ سیریز میں دو صفر سے شکست دی ہے جبکہ سیریز کا آخری میچ ابھی کھیلا جانا باقی ہے۔