Aaj TV - Sports

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز خطرے میں پڑگیا
جمیکا:پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کے بعد ویسٹ انڈیز سے 5 ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے پہنچ گئی ہے جہاں اب پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز  خطرے میں پڑگیا۔

ویسٹ انڈیز اور آسڑیلیا کے درمیان ہونے والا دوسرا ون ڈے میچ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا۔

ایک کھلاڑی کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث دوسرے ون ڈے میچ کو ملتوی کیا گیا،پہلے ون ڈے میچ میں آسڑیلیا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی تھی۔

اس وقت پاکستانی ٹیم بھی ویسٹ انڈیز میں موجود ہے جہاں اسے 5 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز اور 2ٹیسٹ میچز کھیلنے ہیں۔