Aaj TV - Pakistan

شیری رحمان نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا
پیپلز پارٹی رہنماء شیری رحمان نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔

سینئرپیپلز پارٹی رہنماءکا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقےسےدھاندلی ہورہی ہے۔ چوہدری یاسین کی گاڑی پر فائرنگ پی ٹی آئی کارکنان نےکی، پی پی کا کیمپ اکھاڑ دیا گیا لیکن پی ٹی آئی کا کیمپ موجود ہے۔کئی پولنگ اسٹیشنز پر ووٹر لسٹوں میں فرق ہے، الیکشن کمیشن کو شکایات درج کرا دی ہیں۔

شیری رحمان نےاپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن حکومتی دھاندلی کو روکے اور شفافیت کو یقینی بنائے،وفاقی حکومت انتخابات چوری کرنے کی بھرپور کوشش کررہی ہے۔ کشمیر انتخابات میں دھاندلی کے ملک پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔