Aaj TV - Sports

ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
برج ٹاؤن: ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس آ گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان اب ٹریننگ کرسکیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے 11 ارکان کے ویسٹ انڈیز پہنچنے پرکورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے جن کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔