Aaj TV - Pakistan

پنجاب: بارشیں ، گھروں میں پانی داخل،دریاوں میں سطح بلند
پنجاب میں مون سون بارشوں کے تیسرے سپیل نے سیلابی ریلے کی گھنٹی بجا دی۔

دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی۔عیسٰی خیل کے دیہی علاقوں میں سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا،  محکمہ موسمیات نے بھی بارشوں سے سیلاب کے خطرے کی پیشگوئی کردی۔

پنجاب میں مون سون بارشوں کے تیسرے سپیل نے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافہ کردیا۔دریائے چناب میں قادرآباد،خانکی اور مرالہ کے مقام پر نچلے درج کا سیلاب ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے فوری نمٹنے کے لیے مقامی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا گیا۔

تحصیل عیسیٰ خیل کے دیہی علاقوں میں سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا،سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں سیلابی ریلے کی نظر ہوگئیں۔

فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ہیڈمرالہ پرآمد ایک لاکھ 24 ہزار اور آخراج 1 لاکھ 1ہزار 7 سوکیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ہیڈ خانکی پر1 لاکھ 89ہزار اور آخراج 1لاکھ 83ہزار ۔ قادر آباد کے مقام پر ایک لاکھ 64 ہزار اور اخراج ایک لاکھ 44 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔