Aaj TV - Pakistan

ای سی پی کے ویٹنگ روم میں آتشزدگی ،قابو پالیا گیا
الیکشن کمیشن  کے سیکنڈ فلورپر ویٹنگ روم میں شارٹ سرکٹ باعث آگ بھڑک اٹھی ۔ ریسکو ٹیموں نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پالیا ۔

آگ کے باعث  فرنیچر کو نقصان پہنچا ۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے آگ لگنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صرف کرسیاں جلی ہیں ۔

الیکشن کمیشن کے سکنڈ فلورپرویٹنگ روم میں شارٹ سرکٹ باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث کمرے میں پڑے فرنیچروغیرہ کا نقصان پہنچا ۔ ریسکو ٹیموں نے آگ پر قابو پایا ۔
ترجمان الیکشن کمیشن  نے آگ لگنے کی تصدیق  کرتے ہوئے بتایا کہ  الیکشن کمیشن کے ایک کمرہ میں شارٹ سرکٹ کی وجہ آگ لگی ۔ آگ سے صرف کرسیاں جلی ہیں ۔