Aaj TV - Pakistan

آزاد جموں وکشمیر کے صدراتی انتخابات 17 اگست کو ہونگے
آزاد  جموں وکشمیر کے صدراتی انتخابات 17 اگست کو ہوں گے، صدر کے عہدے کیلئے امیدوار  12 اگست تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے، پولنگ 17 اگست کو اسمبلی ہال میں ہوگی، انتخابی شیڈول جاری کردیا گیا ۔

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری  شیڈول کے مطابق امیدوار  12 اگست صبح 10 سے دن 12 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے،    پولنگ 17 اگست صبح10 بجے سے دن 2 بجے تک اسمبلی ہال میں ہوگی، 13 ویں آئینی ترمیم کے نتیجہ میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے 53 اراکین اسمبلی کو ووٹ کا حق حاصل ہے، نو منتخب صدر 24 اگست کو حلف اٹھائے گا۔

آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آزاد کشمیر کے 28 ویں نو منتخب صدر سے حلف لیں  گے۔