Aaj TV - Sports

پاکستان اور افغانستان کے درمیان شیڈول ون ڈے سیریز غیر یقینی کا شکار
لاہور:پاکستان اور  افغانستان کے درمیان آئندہ ماہ ستمبر میں شیڈول ون ڈے کرکٹ سیریز غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی۔

خیال رہےکہ دونوں ممالک کے درمیان 3 سے 9 ستمبر تک طے شدہ 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کی میزبانی افغانستان نے کرنی ہے اور یہ سیریز سری لنکا میں شیڈول ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ افغانستان کے موجودہ حالات کے بعد دوطرفہ کرکٹ سیریز ہوگی یا نہیں، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ موجودہ صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے،پی سی بی کو آئندہ ایک سے دو روز میں حتمی جواب ملنے کی امید ہے۔

ذرائع پی سی بی کا کہنا ہےکہ سیریز کی میزبانی افغانستان بورڈ کو کرنی ہے لہٰذا فیصلے کا اختیار بھی انہی کو ہے۔