Aaj TV - Pakistan

سندھ میں تمام اسکول پیر سے کھولنے کا فیصلہ
سندھ میں تمام اسکول پیر سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

صوبائی وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ کہتے ہیں اسکولوں کو پچاس فیصد حاضری کی بنیاد پر کھولا جائے گا،تین روز ایک شفٹ اور تین روز ایک شفٹ ہوگی۔

سندھ میں تمام اسکول پیر سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیرتعلیم کے مطابق  اسکولوں کو پچاس فیصد حاضری کی بنیاد پر کھولا جائے گا۔

وزیرتعلیم سندھ سردار شاہ نے مزید اعلان کیا کہ تین روز ایک شفٹ اور تین روز ایک شفٹ ہوگی۔

وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے محکمہ صحت کو اعتماد میں لیا گیا،تاہم تمام اسٹاف کی ویکسینیشن لازمی ہوگی۔