Aaj TV - Pakistan

کابل ائیرپورٹ: قومی ایئرلائن کو فضائی آپریشن چلانے میں مشکلات کا سامنا
قومی ایئرلائن پی آئی اے کا کابل آپریشن ایک مرتبہ پھر غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہوگیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن سمیت دیگر ممالک کی ایئر لائنز کو بھی اپنا فضائی آپریشن چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ کابل ایئرپورٹ پرکچرا اور سیکورٹی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پروازوں کو رن وے پر لینڈ اور ٹیک آف کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کی وجہ سے قومی ایئرلائن کا آپریشن بھی ملتوی ہوگیا ہے۔

البتہ قومی ایئرلائن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج شام 5 بجے تک فضائی آپریشن کے حوالے سے مکمل طور پر واضح ہو جائے گا کہ آیا آپریشن جاری رکھنا ہے یا حالات مزید بہتر ہونے کے بعد ہی قومی ایٹ لائن فضائی آپریشن چلائے گی۔