Aaj TV - Pakistan

پنجاب : مخلتف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی
لاہور سمیت پنجاب کے مخلتف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن بھر بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہی۔ رائیونڈ اور اطراف کے علاقوں میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ فیصل آباد، بھلوال، ملتان، پتوکی، جھنگ، جلالپور پیروالہ، اور چنیوٹ میں بھی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔

بارش کے باعث چنیوٹ اور فیصل آباد فیڈرز ٹرپ ہونے سے بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ بالائی اور وسطی پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے۔