Aaj TV - Pakistan

مستونگ اور گوادر حملہ،'دہشتگرد افغانستان سے آئے'
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مستونگ اور گوادر میں حملہ کرنے والے دہشت گرد افغانستان سے آئے تھے۔

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے اور کہا کہ بھارتی میڈیا پاکستانی وفد کے دورہ افغانستان پر واویلا مچارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔

وزیرداخلہ نے مزید کہا طالبان کی سی پیک میں شامل ہونے کی خواہش اچھی بات ہے

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان دنیاکی سیاست کامحوربننےجارہاہے،تاہم  مستونگ،گوادر حملےمیں ملوث دہشتگرد افغانستان سے آئے تھے۔

واضح رہے کہ مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے تھے 19 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
رپورٹ کے مطابق دہشت گرد موٹر سائیکل پر سوار تھا اور اس نے مستونگ روڈ پر چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا تھا
اس سے قبل 20 اگست کو گوادر میں چینی شہریوں کے قافلے پر حملہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں ایک چینی شہری زخمی ہوگیا تھا۔