Aaj TV - Sports

آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کی گردن کی سرجری ہوگی
سڈنی:آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کی ایشز سیریز سے قبل گردن کی سرجری ہوگی جس کے باعث ان کی ایشز میں شرکت مشکوک سمجھی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ ٹم  پین گردن اور بائیں بازو کے شدید  درد میں مبتلا ہیں اور انہیں  سرجری کی ضرورت ہے جبکہ ٹم پین کو یقین ہے کہ وہ ایشز کیلئےفٹ ہو جائیں گے۔

ٹم پین کو توقع  ہے کہ وہ  اگلے مہینے تک مکمل ٹریننگ میں واپس آ جائیں گے اور ان کا کہنا تھاکہ وہ  پہلے ٹیسٹ سے قبل فٹ ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ 8 دسمبر کو برسبین میں شروع ہوگا۔