Aaj TV - Sports

شاہین شاہ آفریدی کو شاہد آفریدی کی 10 نمبر والی شرٹ مل گئی
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو شاہد آفریدی کی 10نمبر والی شرٹ مل گئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی کِٹ میں خود کو 10 نمبر والی شرٹ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے کِٹ کی رونمائی کردی ہے جو قومی ٹیم نیوزی لینڈ کخلارف ہوم سیریز میں زیب تن کرے گی۔

پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویرکے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کِٹ گہرے اور ہلکے سبز رنگ پر مشتمل ہے۔

نئی کِٹ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شرٹ کا نمبر 10 ہےجو کہ اس سے قبل سابق کپتان شاہد آفریدی کی شرٹ کا نمبر ہوا کرتا تھا۔

ٹوئٹر پر نئی کِٹ زیب تن کیے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 2 تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک شرٹ نمبر نہیں، یہ ایمانداری، خودداری اور پاکستان سے بے پناہ محبت کی نمائندگی کرتا ہے، مجھے فخر ہے کہ اب میں لالہ(شاہد آفریدی)کے 10 نمبر والی شرٹ میں پاکستان کی نمائندگی کروں گا۔