Aaj TV - Pakistan

پی ایم ڈی اے بل،صحافیوں کا لانگ مارچ کا اعلان
فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پی ایم ڈی اے بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نومبر میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔

لاہور میں پی ایف یو جے نے ایف ای سی اجلاس میں پی ایم ڈی اے بل پر صحافی تنظمیوں اور نمائندوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے نومبر میں لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔

فیڈرل یونین کے سیکرٹری جنرل ناصر زیدی اور دیگر صحافی نمائندوں کا کہنا تھا کہ اظہار رائے کی آزادی کبھی سلب نہیں ہونے دی جائے گی۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے، بل میں رکھے جانے والے جرمانوں پر  نظر ثانی کی جائیگی۔

صحافیوں کے نمائندہ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔