Aaj TV - News

ائیر کنڈیشنر سے بھی زیادہ ٹھنڈک پیدا کرنے والا پینٹ تیار
امریکی سائنس دانوں نے ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے جس سے استعمال سے ایئر کنڈیشنر جیسی ٹھنڈک پیدا ہوگی۔ سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حیر انگیز پینٹ اس دنیا سے ایئر کنڈیشنرز کو ہی ناپید کر دے گا۔

رپورٹ کے مطابق یہ پینٹ امریکی یونیورسٹی پورڈیو کے سائنس دانوں کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ اس پینٹ کو تیار کرنے کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا میں بڑھتی ہوئی حدت کو کم کرنا تھا۔

اس حیرت انگیز ایجاد نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ عالمی ریکارڈ مرتب کرنے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اسے اپنی کتاب میں شامل کر لیا ہے۔

اس ایجاد کو سامنے لانے والے پورڈیو یونیورسٹی کے پروفیسر شیولین روآن کا کہنا ہے کہ یہ تحقیق ہم نے تقریباً 7 سال قبل شروع کی تھی جس کا مقصد انرجی کو بچانا اور دنیا میں پیدا ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام تھا۔

پروفیسر شیولین روآن کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش تھی کہ ایسا رنگ تیار کیا جائے جو عمارتوں کا گھروں کو سورج کی بڑھتی ہوئی حدت سے بچا سکے۔ اس کیلئے ضروری تھا کہ جو بھی پینٹ تیار کیا جائے وہ انتہائی سفید ہو۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ خصوصی رنگ ناصرف انفراریڈ شعاعوں بلکہ سولر ریڈیایشن کو بھی تقریباً 100 فیصد تک ریفلیکٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ان ہی خصوصیات کی وجہ سے سورج کی تپش اس پینٹ میں جذب نہیں ہو سکتی اور عمارت کی اندرونی دیواریں بغیر ایئر کنڈیشنر کے ہی ٹھنڈی ہو جاتی ہیں۔

سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ پینٹ سے 1000 سکوائر فیٹ رقبہ کور کیا جائے تو دس کلو واٹس توانائی کے برابر ٹھنڈک پیدا ہو گی۔