Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف نے انٹیگریٹڈ ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹیگریٹڈ ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا، آرمی چیف کہتے ہیں کہ جنگ کے چیلنجز سے بہتر طور پر نمٹنے کیلئے مربوط تعاون ضروری ہے، آرمی ایئر ڈیفنس ملکی سرحدوں پر دشمن کی ہر مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیارہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا۔

کمانڈر آرمی ایئرڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے سینٹرسے متعلق بریفنگ دی،اور آرمی چیف کو ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کے امورکارسے آگاہ کیا گیا۔

بریفنگ میں سپہ سالارکوبتایا گیا کہ پاکستان آرمی ایئرڈیفنس جدید ترین ویپن سسٹم سے لیس ہے، یہ سینٹر ایئر ڈیفنس اعلی قیادت اورکمانڈ کی سطح سے نیچے تک مختلف امور کو مربوط بنائے گا۔

مزید بتایا گیا کہ  سینٹر میں سمولیٹر کمپلیکس کی جدید ترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں،

اس موقعے پر آرمی چیف نے ایئر ڈیفنس کی کارکردگی اور کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں آرمی ایئر ڈیفنس نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، آرمی ایئرڈیفنس ملکی سرحدوں پر دشمن کی ہر مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔

آرمی چیف نے ایئر ڈیفنس کی پیشہ وارانہ مہارتوں اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے میدان کے چیلنجز سے بہتر طور پر نمٹنے کیلئے مربوط تعاون ضروری ہے،

ان کا کہنا تھا کہ مستقبل کے جنگی چینلجز سے نمٹنے کیلئے آپسی ربط کو مزیدمستحکم کرنا ہوگا ۔