Aaj TV - Pakistan

'اگر سندھ کے حکمرانوں میں تھوڑی شرم و حیا ہوتی تو صوبے کا یہ حال نہ ہوتا'
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ "شیم آن یو" سندھ حکومت" کہنے سے فرق نہیں پرے گا کیونکہ سندھ میں گیم آن ہے، اگر سندھ کے حکمرانوں میں تھوڑی شرم و حیا ہوتی تو صوبے کا یہ حال نہ ہوتا۔

سندھ اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے قائد حزب اختلا حلیم عادل شیخ نے کہا کہ جب سندھ میں کرپشن، ناانصافی، داد گیری اور جعلی اکاونٹس کی گیم آن ہے ، لہذا انہیں "شیم آن یو" کہنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

حلیم عادل شیخ نے الزام عائد کیا کہ پیپلز پارٹی وزیراعلٰی سندھ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کے ذریعے جیکب آباد میں سیاسی مخالفین کی پولیس کے ذریع ٹارگیٹ کلنگ شروع کررکھی ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کی بہن ملیحہ سومرو نے کہا کہ جیکب آباد میں محکمہ تعلیم کے 30 ارب سمیت 40 ارب روپے کی خردبرد کے حوالے سے سپریم کورٹ سے تحقیقات کی تھی۔

ملیحہ سومرو نے کہا کہ سپریم کورٹ کی نیب کو 3 ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی مگر تین سال گزر چکے ہیں انکوائری مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی، اعجاز جاکھرانی سندھ ہائی کورٹ کے مختلف بیچنز سے 45مرتبہ ضمانت حاصل کرچکے ہیں، اور جب ضمانت منسوخ ہوئی تو گرفتاری کیلئے جانے والی نیب کی ٹیم تک پر حملہ ہوچکا ہے۔