Aaj TV - Pakistan

آئی ایس پی آر :جوائنٹ اینٹی ٹیررسٹ مشقیں پبی میں شروع
جوائنٹ اینٹی ٹیررسٹ مشقیں نیشنل کاونٹر ٹیررازم سنٹر پبی میں شروع  ہوگئیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق  یہ مشقیں شنگھائی تعاون تنظیم ریجنل اینٹی ٹیررزم سٹرکچر کے تحت ہورہی ہیں۔

مشقوں کےدوران انسداددہشتگردی کےحوالےسےمختلف ڈرلزاورآپریشن کیےجائیں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  جوائنٹ اینٹی ٹیررسٹ مشقیں نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹرپبی میں شروع ہوگئیں۔

مشقیں شنگھائی تعاون تنظیم ریجنل اینٹی ٹیررزم اسٹرکچرکےتحت جاری ہیں۔

پیپلزلبریشن آرمی چین اورپاک آرمی کےجوان مشقوں میں شریک ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق  انسداددہشتگردی کےحوالےسےآپریشن کیےجائیں گے،آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں علاقےکامحاصرہ،سرچ ،کلیئرنس اورکلوزکوارٹربیٹل شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  مشقوں سےانسداددہشتگردی کےآپریشن میں ربط مضبوط ہوگا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  مشقوں کاپہلامرحلہ 26سے31جولائی تک منعقدکیاگیاتھا، اگلےمرحلےمیں مشقیں2ہفتےتک پاکستان میں جاری رہیں گی۔

افتتاحی تقریب میں میجرجنرل جاویددوست چانڈیومہمان خصوصی تھے۔

گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹیگریٹڈ ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا، آرمی چیف کہتے ہیں کہ جنگ کے چیلنجز سے بہتر طور پر نمٹنے کیلئے مربوط تعاون ضروری ہے، آرمی ایئر ڈیفنس ملکی سرحدوں پر دشمن کی ہر مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیارہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کا افتتاح کردیا۔

کمانڈر آرمی ایئرڈیفنس کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان نے سینٹرسے متعلق بریفنگ دی،اور آرمی چیف کو ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ سینٹر کے امورکارسے آگاہ کیا گیا۔

بریفنگ میں سپہ سالارکوبتایا گیا کہ پاکستان آرمی ایئرڈیفنس جدید ترین ویپن سسٹم سے لیس ہے، یہ سینٹر ایئر ڈیفنس اعلی قیادت اورکمانڈ کی سطح سے نیچے تک مختلف امور کو مربوط بنائے گا۔

مزید بتایا گیا کہ سینٹر میں سمولیٹر کمپلیکس کی جدید ترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں،

اس موقعے پر آرمی چیف نے ایئر ڈیفنس کی کارکردگی اور کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں آرمی ایئر ڈیفنس نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، آرمی ایئرڈیفنس ملکی سرحدوں پر دشمن کی ہر مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔

آرمی چیف نے ایئر ڈیفنس کی پیشہ وارانہ مہارتوں اور آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے میدان کے چیلنجز سے بہتر طور پر نمٹنے کیلئے مربوط تعاون ضروری ہے،