Aaj TV - Pakistan

کراچی : بارش، کے الیکٹرک کے متعدد فیڈرز ٹرپ
کراچی میں بارش کے بعد کے الیکٹرک کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے.

گلشن، ملیر، سعودآباد، کورنگی، اورنگی میں بجلی غائب ہے جبکہ معمار، لیاقت آباد، ناظم آباد، سرجانی ٹاؤن کے علاقوں میں بھی بجلی غائب ہے۔

ادھر ترجمان کے الیکٹرک نے کہاہے کہ  بارش کے موسم میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی  احتیاط کریں ۔

ترجمان  کا کہنا ہے کہ  نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے سبب حفاظتی اقدامات کے تحت بجلی کی ترسیل میں عارضی تعطل آسکتا ہے ۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق  غیر قانونی ذرائع سے بجلی کا حصول اور کنڈے  جان لیوا حادثات کا سبب بنتے  ہیں ۔

ترجمان  نے مزید مشورہ دیا کہ بارش کے دوران  شہری ٹوٹے ہوئے تاروں،  ٹی وی انٹر نیٹ کیبلز ، بجلی کے کھمبوں اور پی ایم ٹیز،  سے دور رہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ  بارش اور کھڑے پانی میں پانی کی موٹر جیسے برقی آلات کا غیر محفوظ استعمال حادثات کا سبب بن سکتا ہے۔   کے ای کا فیلڈ  عملہ علاقائی سطح پر مقامی فالٹس در ستگی کے لئے الرٹ ہے ۔

ترجمان ،کے الیکٹرک نے مزید کہا کہ  شکایت کی صورت میں 118 کال سینٹر ، 8119 پر ایس  ایم ایس یا  کے الیکٹرک سوشل میڈیا پلیٹ فورم پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔