Aaj TV - Life & Style

معروف اداکار طلعت اقبال امریکا میں انتقال کرگئے
معروف اداکار طلعت اقبال امریکا میں انتقال کرگئے،طلعت اقبال امریکی ریاست ٹیکساس کےشہرڈٰیلس میں زیرعلاج تھے،

مرحوم کی نمازجنازہ آج بعدنمازجمعہ ڈیلس میں واقع مسجد الرحمٰن اسلامک ایسوسی ایشن آف کیرولٹن میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد انہیں ریسٹ لینڈ قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

طلعت اقبال طویل عرصےسےامریکی ریاست ٹیکساس میں مقیم تھے۔

طلعت اقبال کی طبیعت بیٹی کے انتقال کے بعد خراب رہنے لگی تھی اور وہ شہر ڈلاس منتقل ہوگئے تھے جہاں انہیں طبیعت علیل ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا ۔

طلعت اقبال کا شمار معروف پاکستانی ڈرامہ آرٹسٹ میں ہوتا ہے اور انہوں نے شوبز میں کئی معروف ڈراموں میں اہم کردار نبھایا ہے۔ جبکہ انکی اہلیہ سنبل طلعت اقبال بھی اپنے کام کی وجہ سے شوبز میں کافی پہچانی جاتی ہیں ۔

طلعت اقبال کے تین بچے ہیں جن میں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے اور طلعت اقبال کی اہلیہ سنبل اقبال کا دوہزار چودہ میں امریکا میں ہی انتقال ہوچکا ہے۔