Aaj TV - Pakistan

'مسلح افواج نےعالمی امن کیلئےبے پناہ قربانیاں دی ہیں'
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا  نے  روس کا دورہ کیا ہے،

دورے میں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم پراعلی عسکری قیادت کے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں  جنرل ندیم رضا نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج نےعالمی امن اور دہشت گردی کےخاتمے کیلئےبے پناہ قربانیاں دی ہیں،افغانستان میں دیرپا امن سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے روس کا دورہ کیا،

دورے  میں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے پلیٹ فارم پراعلی عسکری قیادت کے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں رکن ممالک کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں دہشتگردی سے متاثرہ دنیا کےمختلف علاقوں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

فورم نےافغانستان کی صورتحال پرزوردیتے ہوئے بین الاقوامی اورعلاقائی سیاسی امورپرتبادلہ خیال کیا۔

فورم سے  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے خطاب میں کہاکہ پاکستان خطے میں امن، ترقی اور استحکام کے مشترکہ مقاصد کو آگے بڑھانے کیلئے تنظیم کےساتھ کام جاری رکھے گا۔

جنرل ندیم رضا نےپاک فوج کی دہشتگردی کےخلاف جنگ میں بےپناہ قربانیوں پربھی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے پرامن افغانستان ہی خطہ میں امن کی ضمانت ہے۔

جنرل ندیم رضا نے روسی فیڈریشن کےچیف آف جنرل سٹاف،جنرل ویلری وی گیراسیموف اور پیپلزلبریشن آرمی، چین کے چیف آف جوائنٹ سٹاف سے الگ الگ ملاقات کی۔

جنرل ندیم رضا کا کہاکہ پاکستان ،روس اورچین کے ساتھ دوطرفہ دفاعی تعاون کو آگے بڑھانے کو بہت اہمیت دیتا ہے ،یہ ممالک بہتر تعاون کے ذریعے بامعنی اور طویل مدتی اسٹریٹجک تعلقات استوار کریں گے۔