Aaj TV - Life & Style

بھارتی گلوکارہ نے "عالمگیر" کے مقبول گانے کی دُھن چوری کرلی
بھارتی گلوکارہ دھوانی بھانوشالی نے اپنے گانے "مہندی" میں پاکستانی پاپ میوزک کو پہچان دینے والے عالمگیر کے  مقبول گانے "گاگر" کی دھن چوری کرلی جس پر سوشل میڈیا پر خوب تنقید کی جا رہی ہے۔

دھوانی بھانوشالی کا گانا "مہندی" 21 ستمبر کو ریلیز کیا گیا جبکہ عالمگیر کا مقبول ترین گانا "گاگر"  90 کی دہائی میں ریلیز کیا گیا تھا۔

بھارتی گلوکارہ کے گانے کو اب تک کروڑوں لوگ یوٹیوب پر دیکھ چکے ہیں جبکہ گانے کے بول اور زبان بالکل مختلف ہے مگر دھن مکمل طور پر گاگر سے ملتی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی گلوکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ گانے کو نقل قرار دے رہے ہیں۔

پاکستانی گلوکار عمیر جیسوال نے بھی یہی گیت "گاگر" گایا تھا اور مداحوں سے خوب داد پائی تھی، عمیر جسوال نے بھی انسٹاگرام پر گانا چوری ہونے کی خبر دی ہے۔

عمیر جسوال نے گانے کا پوسٹر شیئر کیا، ساتھی فنکاروں کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ 'چلیں یہ بھی ٹھیک ہے' اور ساتھ ہی گلوکارہ کو ٹیگ کرتے ہوئے سوالیہ نشان بھی بنائے۔