Aaj TV - Pakistan

'بھارت خطے میں امن کیلئے خطرہ'
گورنرپنجاب چوہدری سرورنےکہا ہے کہ بھارت خطے میں امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ پاکستان امن اوربھارت دہشت گردی کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی برادری نوٹس لے۔

گورنرپنجاب چوہدری سرور نے سوشل میڈیا پربھارتی حفیہ ایجنسی 'را ' کے اہلکار کی پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی ادارے بھارتی دہشت گردی پر خاموشی ختم کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی مسلمان اور کشمیری بھارتی سیکورٹی فورسز کی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جھوٹ بولنے کے ریکارڈ قائم کر دیئے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پہلے بھی بھارتی عزائم کو ناکام بنایا ہے آئندہ بھی بنائیں گے۔ 22کروڑ پاکستانی افواج پاکستان سمیت تمام سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں۔