Aaj TV - Pakistan

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وفاقی کابینہ کا اجلاس  آج ہوگا، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا ۔ پاکستان نرسنگ کونسل آرڈیننس کے اجراء اوررویت ہلال سے متعلق قانون سازی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے ۔

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ 15نکاتی ایجنڈے جاری کردیا گیا ۔  ایجنڈے میں ایوی ایشن ڈویژن سروسزانٹرنیشنل ہوٹل ،ایوی ایشن پالیسی اور عملدرآمد شامل ہے۔

وزارت داخلہ ویزہ پراسس سے متعلق بریفنگ دے گی  ۔کاروباراورانسانی حقوق سے متعلق نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی جائے گی ۔ پاکستان نرسنگ کونسل کے معاملے بارے آرڈیننس کے اجراء کی منظوری دی جائے گی ۔

کورونا وائرس سے نمٹںے کیلئے انڈونیشیا میں طبی عملہ بھیجنے کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق پربھی غورکیا جائے گا ۔