Aaj TV - Pakistan

'اب اگر کسی نے اپنے آرمڈ لائنس کا غلط استعمال کیا تو انہیں کینسل کردیں گے'
آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے واضح کردیا ہے کہ اب اگر کسی نے اپنے آرمڈ لائنس کا غلط استعمال کیا تو انہیں کینسل کردیں گے،اسلام آباد کا پچھتر فیصد علاقہ اب کیمرے کی آنکھ سے نہیں چھپ سکے گا، آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اسلام آباد کو دہشت گردی سے پاک شہر بنائیں گے۔

آئی جی اسلام آباد نے آج نیوز کے بیوروچیف طارق چوہدری سے خصوصی گفتگو کی ہے ۔

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کی آج نیوز کے بیوروچیف طارق چوہدری سے خصوصی گفتگو  کرتےہوئے کہا کہ  اسلام آباد میں قتل کی واردارتیں، سنیپ چیکینگ شروع کر دی ہے۔

ان کا کہنا تھا    1 دن میں 20 سے زائد افراد گرفتار اور اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔
قاضی جمیل الرحمان  کا کہنا تھا کہ   جہاں اسلحہ کا غیر قانونی استعمال ہو رہا ہے انکے خلاف کاروائی کی جارہی ہے،  اسلام آباد کو دہشت گردی سے پاک شہر بنائیں گے۔

آئی جی اسلام آباد کا مزید کہنا تھا کہ  سیف سٹی پراجیکٹ پر وزیراعظم اور وزیر داخلہ ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد میں 1500 سیف سٹی کیمرے نصب کیے جارہے ہیں،   1500 کیمرے نصب ہونے سے اسلام آباد کے 70 علاقے کور کرلیے جائیں گے،   سیف سٹی کیمروں کی مدد سے کئی اہم کیسز میں اہم معلومات حاصل کی ہیں۔