Aaj TV - Pakistan

معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2021 کی حکومتی مخالفت
حکومت نے معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2021  کی مخالفت کردی  ۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میں اپوزیشن اراکین نے حکومت پر اعتراض کیا ہے ، حکومت نے نجی ٹی وی چینلزکا پی ٹی وی پارلیمنٹ کی فیڈ استعمال پر پیسے ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومتی اعتراض پر مساجد کے بجلی کے بل پر35 روپے معاف کرنے کی تجویز بھی مسترد کردی گئی۔

سینیٹر فیصل جاوید کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی اطلاعات کا اجلاس ہوا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایاکہ پی ٹی وی پارلیمنٹ استعمال کرنے والے نجی چینلز سے اب پیسے لینگے، جو پی ٹی وی پارلیمنٹ سے تقاریر دیکھانا چاہتا ہے، اب پیسے ادا کریںگے۔

چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید بولے کہ نجی چینلز کو اجازت ہی نہیں تو وہ کیسے آ کر کوریج کریں، کیا اراکین پارلیمنٹ ادائیگی کریں؟ فواد چوہدری بولے کہ اراکین پیسے دیں یا پارلیمنٹ وزارت کو پیسے دینے ہونگے ۔

مصطفی نوازکھوکھرنے مساجد کے بجلی بل پر35روپےختم کرنے کا مطالبہ کا تو فواد چوہدری نے کہا کہ اگرمسجد میں ٹی وی نہیں ہے تو ہجرے میں لازمی ہوگا ،اپوزیشن لیڈرکی تقریربھی دکھانے کی پالیسی ہے تاہم شہبازشریف کی دوگھنٹے کی تقریردکھانا ممکن نہیں۔

عرفان صدیقی کے اعتراض پر فیصل جاوید نےکہا کہ دھرنے میں سرکاری کوریج نہیں ملی، نجی چینلز نے کوریج کی، کمیٹی میں معلومات تک رسائی ترمیمی بل 2021 پرغورکیا گیا توحکومت اراکین نے بل کی مخالفت کردی ، اراکین نے کہاکہ ریاستی اخراجات لوگوں کو پتہ ہونے چاہیں، لوگوں کی تفصیلات لانے کا کہتے ہیں تو خود نہ لائیں یہ کیسے ممکن ہے، اپنے گریبان میں نہ جھانکے کی بات کرنا درست نہیں۔