Aaj TV - Pakistan

پنڈورا پیپرز کا قصہ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پہنچ گیا
پنڈورا پیپرز کا معاملہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ تک پہنچ گیا ۔

قائمہ کمیٹی  نے پینڈورا پیپرز سے متعلق معاملے کو آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ایف بی آر سے آف شورکمپنیوں سے متعلق تفصیلات بھی طلب کر لیں ۔

سینیٹر طلحہ محمود کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا  ۔ اجلاس میں چیئر مین ایف بی آر ، سیکرٹری خزانہ کی عدم شرکت پر کمیٹی نے اظہار برہمی کیا ۔

اجلاس میں چیئر مین نے کہا سیکرٹری خزانہ آئی ایم ایف میٹنگ کو اہمیت دیتے ہیں تو پارلیمان کو بھی اہمیت دیں، آئی ایم نے ہمیں برباد کیا اور حکومت آئی ایم ایف سے ڈر رہی ہے، ایسے عمل کو آئندہ برداشت نہیں کیا جائے گا ۔

قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں سینیٹر شیریں رحمان کی جانب سے آف شوراکاؤنٹس اورڈالرکی تاریخی بلندی کا معاملہ اٹھایا گیا تو چیئر مین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود نے معاملے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پینڈورا پیپرز میں وزیر خزانہ شوکت ترین کا نام بھی ہے۔  پینڈورا لیکس پر ایف بی آر آئندہ اجلاس میں بریفنگ دے۔

قائمہ کمیٹی نے پینڈورا پیپر سے متعلق معاملے کو آئندہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تحقیقات میں شامل پاکستانی صحافی اور متعلقہ حکام کو طلب کر لیا۔

چیئر مین کمیٹی سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے جون 2021 تک 2.4 ٹریل کے نوٹس جاری کر کے غلط فیصلے کیئے، کمیٹی نے گزشتہ پانچ سالوں کے ٹیکس نوٹس کی فیصلوں کی تفصیلات طلب کر لیں ۔