Aaj TV - Pakistan

ڈیرہ غازی خان: سیلابی پانی کے جوہڑ میں 5 بچے ڈوب کر جاں بحق
ڈیرہ غازی خان میں سیلابی پانی کے جوہڑ میں دوسگے بھائیوں اور ایک بہن سمیت پانچ بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے- ڈوبنے والے بچوں کی عمریں آٹھ سے بارہ سال کے درمیان تھیں –

لاشیں نکال کر ورثاء کے حوالے کردی گئیں - وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پانچ بچوں کی ہلاکت پر واقعہ کا نوٹس لے لیا-جس کے بعد کمشنر ڈیرہ غازی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے بستی جیون جندانی میں ڈی جی کینال کے شگاف سے نکلنے والے سیلابی پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر پانچ بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے-

جاں بحق ہونے والوں میں دوسگے بھائیوں اور ایک بہن شامل جبکہ دیگر دو بچے آپس میں کزن تھے –

ڈوبنے والے بچوں کی لاشیں مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال کر ورثاء کے حوالے کردیں جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 13 سالہ محمد اسلم - 12 سالہ رضوانہ بی بی - 8 سالہ مجاہد- 12 سالہ مسکان اور دس سالہ محمد وسیم کے ناموں سے ہوئی۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پانچ بچوں کی ہلاکتوں پر واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ڈیرہ غازی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی –

وزیراعلی پنجاب نے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور انکا کہنا تھا کہ غم کی گھڑی میں وہ سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔