Aaj TV - Pakistan

امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین کی پاکستان آمد
امریکی ڈپٹی سیکرٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی۔ امریکی سفارتخانے اور دفتر خارجہ کے حکام نے استقبال کیا۔

امریکی ڈپٹی سیکرٹری اف اسٹیٹ وینڈی شرمین مختلف ممالک کے دوروں کے بعد نئی دہلی سے سیدھی اسلام آباد پہنچی ہے۔ کل پاکستانی قیادت کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کریں گی۔

مذاکرات میں پاک امریکہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغانستان کے صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پاکستان نے دوحہ مذاکرات کی کامیابی کے لیے سہولت کار کا کرادار ادا کیا تھا۔ امریکی فوج کی افغانستان سے انخلا میں پاکستان نے مدد کی تھی ۔

وینڈی شرمین اور وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ان ہی امور کو زیر بحث لایا جائے گا۔ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر زور دے گا۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری اف اسٹیٹ ویںڈی شرمین امریکہ کا ایجنڈا سامنے رکھے گی۔