Aaj TV - Pakistan

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے اگلے 24 گھنٹے میں استعفے کا امکان
بلوچستان حکومت میں اگلے 24 گھنٹے اہم قرار دے دیئے گئے ۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے اہم سیاسی اور پارٹی کے سینئر رہنماوں سے رابطہ کیا ہے  ۔ جام کمال کا اگلے 24 گھنٹے مین استعفی دئیے جانے کا امکان ہے۔

بلوچستان حکومت میں اگلے 24 گھنٹے اہم قراردیے جارہے ہیں ۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے اہم سیاسی اور پارٹی کے سینئر رہنماوں سے رابطہ کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال پارٹی کو بچانے اور پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے قربانی دینے کو تیار ہوگئے۔ جام کمال کی جانب سے اگلے 24 گھنٹے میں استعفی دئیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ جام کمال بطور وزیراعلی استعفی صلح مشورے سے دیں گے،

یاد رہے کہ جام کمال سے پارٹی کے وزرا اور ممبران صوبائی اسمبلی ناراض تھے۔ ناراض اراکین نے جام کمال سے استعفی کے علاوہ کسی بھی قسم کے مذاکرات کرنے سے انکار کیا تھا۔ وزیراعلی بلوچستان استعفی کے بعد عبد القدوس بزنجو وزیراعلی کے امیدواو ہونے کا امکان ہے۔