Aaj TV - Pakistan

'فون نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بائیڈن اندرونی معاملات میں بہت زیادہ مصروف ہیں'
ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وینڈی شرمین کہتی ہیں امریکا فیٹف کو کسی بھی طرح سیاسی ٹول کے طور پر استعمال نہیں کررہا ہے،انہوں نے کہا کہ میں نے دیکھا ہے کہ بائیڈن اور عمران خان کے درمیان فون کے معاملے پر کچھ بے چینی پائی جاتی ہے،فون نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بائیڈن اندرونی معاملات میں بہت زیادہ مصروف ہیں۔

بات چیت کرتے ہوئے وینڈی شرمین  نے کہا کہ  میں نے دیکھا کہ فون کے معاملے پر کچھ بے چینی پائی جاتی ہے،

ان کا کہنا تھا کہ  فون کال اسلئے نہیں کی کہ بائیڈن مصروف ہیں،  بائیڈن امریکا کے اندرونی ایجنڈے میں بہت مصروف ہیں،

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا نے فیٹف کو کسی بھی طرح پولیٹیکل ٹول نہیں بنایا،

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو فیٹف کی سفارشات پر عمل کرنا پڑے گا، پاکستان طورخم سے آنے والوں کو اجازت دے ،ہم گارنٹی دیتے ہیں کہ یہ لوگ پاکستان میں نہیں رہیں گے۔

امریکی ڈپٹی سیکریٹری اسٹیٹ نے مزید کہا کہ افغان طالبان انسانی حقوق کےمعاملے میں اپنے وعدے پورے کریں۔