Aaj TV - Pakistan

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری، سمری وزیراعظم آفس کو موصول
نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملے پر وزارت دفاع کی جانب سےبھیجی گئی سمری وزیراعظم آفس کوموصول ہوگئی۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا اعلان کیا جائے گا۔

اس سے قبل معاون خصوصی برائے سیاسی امور و قومی اسمبلی میں چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم چاہتے تھے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کچھ ماہ عہدے پر رہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم افغان صورتحال کی وجہ سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو رکھنا چاہتے تھے۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اچھے پیشہ ور سپاہی ہیں۔ حکومت تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، وزیر اعظم کی باڈی لینگویج مثبت تھی اور وہ پْراعتماد تھے۔

عامر ڈوگر نے کہا وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں کہا کہ آرمی چیف کے ساتھ مثالی تعلقات ہیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے تین سے پانچ نام آئیں گے، ان تین سے پانچ ناموں میں سے وزیراعظم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری دیں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں.

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی ملٹری اور سول قیادت کے درمیان بڑے اچھے تعلقات ہیں، وزیراعظم آفس اور آرمی چیف کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے جس سے فوج اور ملک کے وقار میں کمی ہو۔