Aaj TV - Pakistan

پنجاب : شوگر ملزمافیا کیخلاف کارروائی،دوملز مالکان گرفتار
شوگر مافیا کے خلاف پنجاب حکومت نے بڑی کارروائی کی ہے اور دو شوگر ملز کے مالکان اور انتظامیہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

تیسری شوگر ملز کے مالکان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہے۔

قانون کے خلاف ورزی پرشوگرملزکےخلاف کارروائیاں جاری ہیں، چنار،شکرگنج،پسرور شوگرملزکے خلاف کارروائی کی گئی

چنارشوگرملزکےمالک جاوید کیانی گرفتارجبکہ شکر گنج شوگر ملز کے مالک پرویز احمد بھی گرفتارہوگئے ہیں۔

شکرگنج شوگرملزکےجی ایم کین،جی ایم ایڈمن بھی گرفتارکرلئے گئے ہیں۔

پسرور شوگر ملز کے مالکان کی گرفتاری کیلئےچھاپے جاری ہیں۔چیف سیکریٹری کا کہنا ہے کہ  قانون شکنی کرنےوالوں سےسختی سےنمٹاجائےگا۔

حکام کا حالیہ اقدام پر کہنا ہے کہ مقررہ قیمت سےزائد پرچینی کی فروخت پرکارروائی ہوگی، چینی کی ایکس مل قیمت84.75،ریٹیل89.75روپےفی کلوہے۔