Aaj TV - Pakistan

پنجاب:سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،3 مبینہ دہشتگرد ہلاک ،4گرفتار
محکمہ انسداد دہشتگردی نے پنجاب بھر میں 22 کارروائیوں کے دوران 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے نفرت انگیر مواد، نقدی، موبائل فونز اور ممنوعہ سامان برآمد ہوا۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے پنجاب بھر میں دہشت گردوں کیخلاف 22 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کئے گئے جن میں 22 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

تفتیش کے بعد 4 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار مبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جن میں عبدالرحیم مکی، محمد غفار، رحیم اکبر اور حسن رضا شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں منظور احمد اور دو نامعلوم شامل ہیں۔

دہشت گردوں کے قبضے سے نفرت انگیر مواد، نقدی، موبائل فونز اور ممنوعہ سامان برآمد کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔