Aaj TV - News

کرپٹوکرنسی کیس: ایف آئی اے، ایس ای سی پی سمیت دیگر کو رپورٹ داخل کرنے کی مہلت
لاہورہائیکورٹ نےکرپٹوکرنسی کی ملک میں قانونی حیثیت سے متعلق درخواست پرایف آئی اے اور ایس ای سی پی سمیت دیگر فریقین کو  رپورٹ داخل کرانے کےلئے مہلت دے دی۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے نجی کیش کمپنی سے متاثرہ شہری کی درخواست پرسماعت کی۔

درخواست گزار نے کرپٹو کرنسی فراڈ کے ملزم کی ضمانت منظورکرنے پربنکنگ  کورٹ کےدائر اختیار کو چیلنج کیا تھا۔

عدالت نے بنکنگے کورٹ کو کرپٹو کرنسی کے ملزم کے خلاف ٹرائل پرکارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔

درخواست گزار کےوکیل نےموقف اختیار کیاکہ ملک میں کرپٹو کرنسی کاکوئی قانون نہیں۔اسپیشل  کورٹ کو کیس کی سماعت کرنے اور ملزم کی ضمانت منظور کرنے کا اختیار نہیں۔

عدالت نے قرار دیا کہ پاکستان کا ہر شہری قانون کے تحفظ کا حق دار ہے۔کیس کے ذریعے ایف آئی اے کے دائرہ اختیارکو بھی دیکھا جائے گا۔

عدالت نےایف آئی اے سمیت دیگرفریقین کوجواب داخل کروانے کے لیےمہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔