Aaj TV - Pakistan

'عالمی برداری کوافغانستان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے'
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ابھرتے ہوئے انسانی بحران کو روکنے کے لئے عالمی برداری کوافغانستان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے نیٹو کے سول نمائندے نے ملاقات کی ہے۔

نیٹو کے سینئر سول نمائندے نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے ،اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  ملاقات کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی ، خطےمیں امن و استحکام اور افغان صورتحال پربات چیت کی گئی۔

دورے میں انہوں نے افغانستان کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطوں اور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔اور باہمی دلچسپی، خطے کی صورتحال بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔

ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ افغانستان میں ابھرتے ہوئے انسانی بحران کو روکنے کے لئے عالمی برداری کوافغانستان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، نیٹو نمائندے نے افغانستان کی صورتحال میں پاکستان کے کردارکوسراہا۔

ملاقات میں نیٹو نمائندے  نے بالخصوص غیرملکیوں کے کامیاب انخلاء اور خطے کے استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی،