Aaj TV - Pakistan

'کسی ایمبیسی کو بند کرنے یا پھر سفیر کو نکالنے کی پوزیشن میں نہیں'
وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ہم کسی ایمبیسی کو بند کرنے یا سفیر کو نکالنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ۔ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ معاملہ افہام وتفہیم سے حل ہو ۔  لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ڈی جی آئی ایس آئی ہیں ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید  نے کہا آج بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا ۔وزیراعظم اورپاک فوج ایک پیج پر ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک ڈی جی آئی ایس آئی ہیں ۔ بیس نومبر کو  لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم   ڈی جی آئی ایس آئی کا چارج سنبھالیں گے ۔

وزیر داخلہ نے کہا کالعدم ٹی ایل پی کی تمام باتیں مان لیں ۔ صرف فرانس ایمبیسی والی بات رہ گئی  ۔ کالعدم تحریک لبیک پاکستان  کا مطالبہ فرانس کے سفیرکوملک سے نکالنا اورسفارتخانہ ختم کرنا ہے، فرانس یورپ کو لیڈ کررہا ہے اور تمام ممالک فرانس کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا رات دوبارہ کالعدم تنظیم سے مذاکرات کروں گا، امید ہے وہ لوگ وعدے کے مطابق سڑک خالی کر دیں گے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ  کالعدم ٹی ایل پی ابتک 6 دھرنے دے چکی ہے ۔ عمران خان کی پوری کوشش ہے مہنگائی پر قابو پایا جائے۔ پوری دنیا مہنگائی کی زد میں ہیں ۔