Aaj TV - World

بھارتی نیوی کمانڈر سمیت 5 افسران آبدوز سے متعلق خفیہ معلومات چرانے پر گرفتار
بھارت میں ایک حاضر سروس نیوی کمانڈر اور4 سابق افسران کو روسی ساختہ آبدوز سے متعلق خفیہ اور حساس معلومات چرانے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے ایک چھاپہ مار کارروائی میں نیوی کے حاضر سروس کمانڈر اور دو سابق افسران کو گرفتار کیا ہے، تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ہیں۔

ان افسران کو بھارتی بحریہ کی اہم ترین آبدوز سے متعلق خفیہ معلومات چرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، تاہم اب تک ان معلومات کے کسی غیر ملک کو فروخت کرنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔

بھارتی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آبدوز کی انتظامی اور ٹیکنیکل معلومات کے چوری ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔

دوسری جانب این ڈی ٹی وی نے بھارتی بحریہ کے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ انڈین نیوی کے وائس ایڈمرل اور ریئر ایڈمرل سے بھی خفیہ معلومات کی چوری کے حوالے سے سی بی آئی نے پوچھ گچھ کی ہے۔

واضح رہے کہ بھارت کے پاس اس وقت کلو کلاس قسم کی 10 آبدوزیں ہیں جب کہ 15 روایتی آبدوزیں جن میں سے 2 جوہری صلاحیتوں کی حامل ہیں۔