Aaj TV - Pakistan

لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید
لکی مروت میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔

لکی مروت میں تھانہ صدر  پولیس اسٹیشن کی موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ وانڈا میر عالمی کے علاقے میں ان پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر  دی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے اور  ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی یعقوب خان، کانسٹیبل مستقیم، کانسٹیبل انعام اور ڈرائیور رحیم اللّہ شامل ہیں۔