Aaj TV - Pakistan

'حکومت کو ناجائز کہتے ہیں،نالائق حکومت ہے'
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت کو ناجائز کہتے ہیں ،نالائق حکومت ہے ، پاکستان معاشی بحران کا شکار ہوتا جارہا ہے پی ڈی ایم ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

چنیوٹ چناب نگر میں سالانہ ختم نبوت کانفرس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا  کہ ملک میں مہنگائی کا سونامی عوام کو لے ڈوبا ہے، آج احتجاج کرنے والوں کا راستہ روکا جارہا ہے، عمران خان نے 126 دن کا دھرنا دیا تھا ،آج ملک میں مظاہرے ہورہے ہیں تو حکومت احتجاج کرنے والوں کا راستہ روک رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ملک بھر میں مظاہرے ہورہے ہیں عوامی قوت سے ملی کو مظبوط کرنا چاہتے ہیں، ظالم اور تشدّد کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے، مذہبی جماعتوں کے ساتھ ظالم کیا جارہا ہے، حکمرانوں نے عوام کا آئینی اور قانونی قتل کیا۔

فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ  حکومتی وزیر کچھ کہتے ہیں دوسرے وزیر کچھ کہتے ہیں ان کا آپسی اتفاق نہیں ہے اگر مذہبی جماعت بھارتی ایجنڈ پر کام کررہی ہے تو موجودہ حکومت کس کے ایجنڈ پر کام کررہی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  ملک میں بےروزگاری بد امنی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ہم نے ملک کو ہمیشہ آئی ایم ایف کی طرف دھکیلا ہے، سابق حکومتوں نے اپنے دور میں ایسے پالیسی بنائی جس سے ہمارا روپیہ مستحکم رہے۔