Aaj TV - Pakistan

'ریاست کی رٹ قائم رکھیں گے'
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ ہرصورت قائم رکھیں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔
قومی سلامتی کمیٹی میں وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پر بھی مشاورت کی گئی   ۔ جس کے بعد وزیر اعظم کے کل قوم سے خطاب کا امکان ہے ۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان  کا کہنا تھا کہ ریاست کی رٹ ہرصورت قائم رکھیں گے ۔

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی میں وزیر اعظم کے قوم سے خطاب پربھی مشاورت کی گئی ۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلا س میں کالعدم تنظیم کے مبینہ بیرونی روابط پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی   ۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کالعدم تنظیم کے ہجوم کو مزید آگے نہیں بڑھنے دیا جائے گا  ۔

اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کو مارنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی ۔ کوئی غیرقانونی مطالبہ تسلیم نہیں کیا جائے گا ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ریاست کی رٹ ہر صورت قائم رکھیں گے۔

دوسری جانب کالعدم تنظیم کا 8روز قبل لاہور سے شروع ہونے والا مارچ آج صبح گوجرانوالہ سے وزیرآباد کی طرف روانہ ہو گیا، راستوں کی بندش کے باعث گوجرانوالہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت پیدا ہوگئی، مارچ کے باعث سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بھی آج بند ہیں ۔

ادھر کالعدم تنظیم کے خلاف انتظامیہ سخت ایکشن کیلئےتیار ہوگئی،چناب ٹول پلازہ پر رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

رینجرزنےچناب ٹول پلازہ سے500میٹرپہلےریڈلائن کھینچ دی،جبکہ علاقے میں رینجرز کی جانب سے بینرز آویزاں کردیئے گئے ہیں۔

بینرز پر تحریر ہے کہ لائن کوعبورکرنےوالےخود ذمہ دار ہونگے،رینجرزشرپسندوں کوگولی مارنےکااختیاررکھتی ہے،

حکام کا کہنا ہے کہ کارکنوں کومنتشرکرنےکی ہرممکن کوشش کی جائیگی۔